اپ ڈیٹس
  • 241.00 انڈے فی درجن
  • 373.00 زندہ مرغی
  • 540.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 329.37 قیمت فروخت : 329.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 378.71 قیمت فروخت : 379.39
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 200.60 قیمت فروخت : 200.96
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.31 قیمت فروخت : 203.67
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.33 قیمت فروخت : 74.46
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.92 قیمت فروخت : 76.05
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 501800 دس گرام : 430200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 459980 دس گرام : 394347
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8290 دس گرام : 7115
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 99 ہزار سے متجاوز

14 Apr 2026
14 Apr 2026

(لاہور نیوز) عالمی اور مقامی سطح پر سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

مقامی صرافہ مارکیٹ کے مطابق 24 قیراط فی تولہ سونا 4600 روپے مہنگا ہو کر 4 لاکھ 99 ہزار 962 روپے تک پہنچ گیا، جبکہ 10 گرام سونا 3 ہزار 943 روپے اضافے کے بعد 4 لاکھ 28 ہزار 636 روپے کا ہو گیا۔

اسی طرح چاندی کی قیمت میں بھی اضافہ دیکھا گیا ہے، جہاں 24 قیراط فی تولہ چاندی 326 روپے مہنگی ہو کر 8 ہزار 260 روپے پر پہنچ گئی۔

بین الاقوامی مارکیٹ میں بھی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جہاں فی اونس سونا 46 ڈالر بڑھ کر 4 ہزار 776 ڈالر تک پہنچ گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے