اپ ڈیٹس
  • 241.00 انڈے فی درجن
  • 378.00 زندہ مرغی
  • 548.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.85 قیمت فروخت : 279.35
  • یورو قیمت خرید: 328.73 قیمت فروخت : 329.32
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 378.33 قیمت فروخت : 379.01
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 198.90 قیمت فروخت : 199.25
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.45 قیمت فروخت : 202.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.32 قیمت فروخت : 74.45
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.94 قیمت فروخت : 76.08
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.38 قیمت فروخت : 912.01
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 502200 دس گرام : 430600
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 460347 دس گرام : 394714
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8266 دس گرام : 7094
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

بولڈ امیج پرافسوس، مونا لیزا کاماضی کے فیصلوں پر پچھتاوے کا اظہار

14 Apr 2026
14 Apr 2026

(ویب ڈیسک) پاکستانی اداکارہ مونا لیزا المعروف سارہ لورین نے اپنے بولڈ امیج پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ماضی میں کیے گئے کچھ فیصلے میرے لیے پچھتاوے کا باعث بن گئے۔

اداکارہ نے حال ہی میں احمد علی بٹ کے پوڈکاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے اپنے کیریئر اور شوبز انڈسٹری سے متعلق خیالات کا اظہار کیا۔

مونا لیزا کا کہنا ہے کہ ناظرین مجھے ایک بولڈ شخصیت کے طور پر دیکھتے ہیں، حالانکہ حقیقی زندگی میں ایسی نہیں ہوں۔

 انہوں نے بتایا کہ بھارت میں کام کے دوران میں نے کچھ ایسے پروجیکٹس کیے اور نامناسب شوٹس کروائے جن سے گریز کرنا چاہیے تھا۔

اداکارہ کے مطابق انہی وجوہات کی بنا پر لوگوں نے میرے بارے میں ایک ایسا تاثر قائم کر لیا جو میری اصل شخصیت سے مختلف ہے اور میں اب ان فیصلوں پر پچھتاوا محسوس کرتی ہوں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے