اپ ڈیٹس
  • 235.00 انڈے فی درجن
  • 343.00 زندہ مرغی
  • 497.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.93 قیمت فروخت : 41.01
  • یورو قیمت خرید: 324.23 قیمت فروخت : 324.81
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.58 قیمت فروخت : 374.25
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 198.78 قیمت فروخت : 199.14
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.60 قیمت فروخت : 202.97
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.76
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.82 قیمت فروخت : 75.96
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 473600 دس گرام : 406100
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 434130 دس گرام : 372256
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7931 دس گرام : 6807
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

یوٹیوبر رجب بٹ زیادتی کیس میں فردِ جرم کی تاریخ مقرر

13 Apr 2026
13 Apr 2026

(لاہور نیوز) لاہور کی سیشن کورٹ میں یوٹیوبر رجب بٹ اور دیگر ملزمان کے خلاف لڑکی سے مبینہ زیادتی کے کیس میں عدالت نے ملزمان پر فردِ جرم عائد کرنے کیلئے تاریخ مقرر کر دی۔

ایڈیشنل سیشن جج یاسر عرفات نے کیس کی سماعت کی، جس دوران عدالت نے ملزم رجب بٹ سمیت دیگر ملزمان کو چالان کی نقول فراہم کیں۔

عدالت نے حکم دیا کہ یوٹیوبر رجب بٹ اور دیگر ملزمان کو 22 اپریل کو فردِ جرم عائد کرنے کیلئے طلب کیا جائے۔

دوسری جانب درخواست گزار  نے مؤقف اختیار کیا کہ تھانہ نواب ٹاؤن پولیس  نے حقائق کے برعکس مقدمہ درج کیا ہے اور عدالت سے عبوری ضمانت کی توثیق کی استدعا کی ہے۔

متاثرہ خاتون کے مطابق ملزمان  نے اسے گھر بلا کر مبینہ زیادتی کا نشانہ بنایا، مقدمے میں نامزد ملزمان میں رجب بٹ، جہانگیر، جواد علی اور عبد الرحمان شامل ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے