اپ ڈیٹس
  • 236.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لاہور: 265 ٹریفک حادثات میں 325 افراد زخمی

09 Apr 2026
09 Apr 2026

(لاہور نیوز) شہر میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 265ٹریفک حادثات رپورٹ ہوئے۔

ترجمان ریسکیو کے مطابق  لاہور میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں ٹریفک حادثات میں 325 لوگ زخمی ہوئے، 109 شدید زخمیوں کو فوری ہسپتال منتقل کیا گیا جبکہ 216 معمولی زخمیوں کو موقع پر فرسٹ ایڈ فراہم کی گئی۔

ریسکیو حکام کا کہنا تھا کہ حادثات ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کے باعث پیش آئے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے