اپ ڈیٹس
  • 257.00 انڈے فی درجن
  • 353.00 زندہ مرغی
  • 512.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.05 قیمت فروخت : 41.12
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.75 قیمت فروخت : 278.25
  • یورو قیمت خرید: 317.53 قیمت فروخت : 318.10
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 371.97 قیمت فروخت : 372.64
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 194.49 قیمت فروخت : 195.29
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.53 قیمت فروخت : 197.89
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.02 قیمت فروخت : 74.15
  • کویتی دینار قیمت خرید: 902.68 قیمت فروخت : 904.31
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

شاہدرہ: بس نے موٹرسائیکل سوار پولیس اہلکار کو کچل دیا

01 Apr 2026
01 Apr 2026

(لاہور نیوز) شاہدرہ میں بس نے موٹرسائیکل سوار پولیس اہلکار کو کچل دیا، زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے وہ موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا۔

پولیس کے مطابق سپیشل برانچ میں تعینات اہلکار سعد ہاشمی موٹرسائیکل پر بیگم کوٹ جا رہا تھا، تشویشناک حالت میں اسے ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ چند گھنٹے زندگی و موت کی کشمکش میں مبتلا رہنے کے بعد جانبر نہ ہو سکا۔

پولیس نے ضروری قانونی کارروائی کے بعد لاش مردہ خانے منتقل کرتے ہوئے مقدمہ درج کر کے ڈرائیور کی تلاش شروع کر دی ہے۔

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے