اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

خطے کی کشیدہ صورتحال، ایل پی جی کی قیمت میں ہوش ربا اضافہ

31 Mar 2026
31 Mar 2026

(لاہور نیوز) خطے کی کشیدہ صورتحال کے ایل پی جی کی قیمتوں پر بھاری اثرات سامنے آنے لگے۔

ایل پی  جی کی فی کلو قیمت میں 78روپے 28پیسے کا بڑا اضافہ کر دیا گیا، ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر923روپے71پیسےمہنگا ہو گیا، اوگرا نے ایل پی جی مہنگی کرنے کانوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

نوٹیفکیشن  کے مطابق فی کلو ایل پی جی کی نئی قیمت 304 روپے 12 پیسے مقرر  کر دی، ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافے کااطلاق یکم اپریل  سے ہو گا، ایل پی جی کا گھریلو 923روپے71پیسے۔ مہنگا ہو گیا۔

ایل پی جی کے 11.8کلوگرام گھریلوسلنڈر کی نئی قیمت 3588روپ 59 پیسے مقرر کی گئی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے