اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

بارش بجلی کی ترسیل متاثر، لیسکو کے 420 سے زائد فیڈرز ٹرپ کر گئے

31 Mar 2026
31 Mar 2026

(لاہور نیوز) شہر میں موسلا دھار بارش سے بجلی کی تریل بری طرح متاثر ہو گئی اور 420 فیڈرز ٹرپ کر گئے جس کے باعث شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا رہا۔

لاہور شہر مٰیں تیز بارش کے بعد کئی علاقوں میں بجلی غائب ہو گئی، موسلادھار برسات کی وجہ سے بجلی کا ترسیلی نظام بری طرح متاثر ہوئی ہے۔

بارش کے باعث لیسکو کے 420 سے زائد فیڈرز ٹرپ کر گئے، فیڈرز ٹرپنگ اور دیگر خرابیوں سے مختلف علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے