اپ ڈیٹس
  • 236.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • کویتی دینار قیمت خرید: 907.74 قیمت فروخت : 909.37
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 470300 دس گرام : 403200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 431105 دس گرام : 369597
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7770 دس گرام : 6669
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

شادباغ: بیوی کو تشدد کا نشانہ بنانے والا ملزم گرفتار

30 Mar 2026
30 Mar 2026

(لاہور نیوز) شادباغ میں بیوی کو تشدد کا نشانہ بنانے والے ملزم ساحل کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔

پولیس کے مطابق ملزم نے گھریلو جھگڑے پر اپنی بیوی کو بدترین تشدد کا نشانہ بنایا تھا، میاں بیوی کے جھگڑے کا تھانہ شادباغ پولیس نے مقدمہ درج کرنے کے بعد ملزم کو گرفتار کر لیا۔

ڈی آئی جی انویسٹی گیشن کا کہنا ہے کہ خواتین پر تشدد کرنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے