اپ ڈیٹس
  • 236.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • کویتی دینار قیمت خرید: 907.74 قیمت فروخت : 909.37
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 470300 دس گرام : 403200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 431105 دس گرام : 369597
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7770 دس گرام : 6669
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

مناواں: خاتون سے موبائل فون چھینے والا ملزم گرفتار

30 Mar 2026
30 Mar 2026

(لاہور نیوز) مناواں کے علاقہ میں خاتون سے موبائل چھینے والے ملزم کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔

مناواں پولیس نے خاتون سے موبائل فون چھینے والے ملزم عامر عرف بھگو کو گرفتار کر لیا، پولیس نے متاثرہ خاتون کی درخواست پر فوری نا معلوم ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرنے کے بعد ملزم کی گرفتاری کے لیے سپیشل ٹیم تشکیل دی۔

ایس پی کینٹ ڈویژن  نے کہا کہ گرفتار ملزم عامر عرف بھگو کو موٹر سائیکل اور چھینے گئے موبائلز سمیت گرفتار کیا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے