اپ ڈیٹس
  • 236.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • کویتی دینار قیمت خرید: 907.74 قیمت فروخت : 909.37
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 470300 دس گرام : 403200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 431105 دس گرام : 369597
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7770 دس گرام : 6669
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

عمران خان سے ملاقات، 6 وکلا رہنمائوں کی فہرست جیل حکام کو ارسال

30 Mar 2026
30 Mar 2026

(لاہور نیوز) اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے فیملی اور وکلاء کی کل ہونیوالی ملاقات کے دن کے حوالے سے پاکستان تحریک انصاف کے 6 وکلا رہنمائوں کی فہرست اڈیالہ جیل حکام کو بھجوا دی گئی ہے۔

فہرست میں بیرسٹر گوہر خان، بیرسٹر سلمان اکرم راجہ اور ایڈووکیٹ خالد یوسف چودھری کے نام شامل ہیں، مرتضٰی طوری، علی زمان اور نبیل ستی کے نام بھی فہرست میں شامل کیے گئے ہیں۔

پی ٹی آئی وکلاء بانی پی ٹی آئی سے کل ملاقات کیلئے اڈیالہ جیل آئیں گے، بانی پی ٹی آئی کی بہنیں اور بشریٰ بی بی کی فیملی ملاقات کیلئے کل جیل آئے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے