اپ ڈیٹس
  • 236.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • کویتی دینار قیمت خرید: 907.74 قیمت فروخت : 909.37
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 470300 دس گرام : 403200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 431105 دس گرام : 369597
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7770 دس گرام : 6669
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

نشتر کالونی سے 25 سالہ نوجوان کی لاش برآمد

29 Mar 2026
29 Mar 2026

(لاہور نیوز) لاہور کے علاقے نشتر کالونی سے 25 سالہ نوجوان کی لاش برآمد ہوئی ہے۔

پولیس کے مطابق نشتر کالونی میں دھلوں خورد سے ایک نوجوان کی لاش ملی، پولیس نے بتایا کہ نوجوان کی  شناخت 25 سالہ طلحہٰ کے نام سے ہوئی ہے۔نوجوان کی ہلاکت سر میں گولی لگنے سے ہوئی ہے، جائے وقوعہ کے قریب پوستول اور گولی کا چلا ہوا خول بھی برآمد ہوا ہے۔

پولیس نے فرانزک ٹیموں کی مدد سے جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کر لئے ہیں، لاش پوسٹمارٹم کیلئے مردہ خانے منتقل کر دی گئی تاہم واقعہ سے متعلق  پولیس مختلف پہلوؤں پر تحقیقات کر رہی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے