اپ ڈیٹس
  • 236.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • کویتی دینار قیمت خرید: 907.74 قیمت فروخت : 909.37
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 470300 دس گرام : 403200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 431105 دس گرام : 369597
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7770 دس گرام : 6669
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

شیراکوٹ: پولیس نے 2 منشیات فروش گرفتار کر لئے

29 Mar 2026
29 Mar 2026

(لاہور نیوز) شیراکوٹ پولیس نے مختلف کارروائیوں کے دوران 2 منشیات فروش ملزمان کو گرفتار کر لیا۔

پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان میں عامر اور علی شامل ہیں جن کے خلاف مقدمات درج کر لیے گئے۔ 

پولیس کا کہنا تھا کہ ملزموں سے مجموعی طور پر 2 کلو چرس برآمد ہوئی ہے تاہم مزید کارروئی کیلئے ملزمان کو انویسٹی گیشن پولیس کے حوالے کر دیا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے