اپ ڈیٹس
  • 236.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • کویتی دینار قیمت خرید: 907.74 قیمت فروخت : 909.37
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 470300 دس گرام : 403200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 431105 دس گرام : 369597
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7770 دس گرام : 6669
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

موبائل مکینک کی خاتون کیساتھ مبینہ زیادتی، سفاک ملزم گرفتار

26 Mar 2026
26 Mar 2026

(لاہور نیوز) کوٹ لکھپت کے علاقے میں موبائل مکینک کے خاتون کو مبینہ تشدد اور زیادتی کا نشانہ بنانے کا افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے۔

ذرائع کے مطابق کوٹ لکھپت پولیس نے ملزم کو شامی پارک سے گرفتار کیا۔

ترجمان پولیس کے مطابق خاتون بطور نرس پرائیویٹ کلینک پر کام کرتی ہے جبکہ ملزم نے خاتون کو گھر واپسی پر چونگی سٹاپ سے اغواء کیا۔

رپورٹ کے مطابق ملزم خاتون کو اغواء کرکےایک فلیٹ میں لےگیا جہاں اسےتشددکا نشانہ بنایا گیا اور زیادتی کی جبکہ ملزم  نے خاتون کو واقعہ ظاہر کرنے پرجان سے مارنے کی دھمکیاں بھی دیں۔

خاتون کی درخواست موصول ہونے پرپولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ملزم عثمان کو شامی پارک سے گرفتار کر لیا،ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش کے لیے کیس جینڈر سیل کے حوالے کر دیا گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے