اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

آج ملک بھر سے مشرق وسطیٰ کی 35،اندرون ملک کی 8 پروازیں منسوخ

25 Mar 2026
25 Mar 2026

(ویب ڈیسک) آج ملک بھر سے مشرق وسطیٰ کی 35،اندرون ملک کی 8 پروازیں منسوخ ہوئی ہیں۔

پشاور سے دوحا، ریاض، دبئی، ابوظہبی، شارجہ کی 12 پروازیں غیر شیڈول ہوئیں،کراچی اسلام آباد اور لاہور کی 4، 4 پروازیں منسوخ کی گئی ہیں جبکہ کراچی، بحرین، بغداد، دوحا شارجہ، ابوظہبی، دبئی کی 12 پروازیں منسوخ ہوئی ہیں۔

لاہور سے کویت، جدہ، شارجہ، دوحا، بحرین، دمام کی 10 پروازیں،اسلام آباد سے جدہ دوحا ریاض، نجف، کویت، دبئی  کی 11 پروازیں منسوخ ہیں۔

دوحہ سے پاکستان کا فلائٹ آپریشن بہتری کی جانب گامزن ہے،امارات کے فجیرہ ایئرپورٹ سے پاکستان کا فلائٹ آپریشن جاری ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے