اپ ڈیٹس
  • 237.00 انڈے فی درجن
  • 318.00 زندہ مرغی
  • 461.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

ایس پی سٹی کی زیر صدارت عیدالفطر سیکورٹی انتظامات کا جائزہ اجلاس

18 Mar 2026
18 Mar 2026

(لاہور نیوز) لاہور میں پولیس کاعید الفطر سیکورٹی انتظامات کا جائزہ اجلاس منعقد ہوا موثر گشت کی ہدایت جاری کی گئیں۔

لوہاری گیٹ کے ایس پی سٹی بلال احمد کی زیر صدارت اجلاس میں سٹی ڈویژن کے ایس ایچ اوز سمیت دیگر متعلقہ افسران نے شرکت کی۔

اجلاس میں چاند رات اور عید الفطر سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا گیا۔ایس پی سٹی نے بازاروں میں رش کے پیش نظر مؤثر گشت کرنے اورجیب تراشوں سمیت خواتین کو ہراساں کرنے والوں پر کڑی نظر رکھنے کی ہدایت کی گئیں ۔

علاوہ ازیں ایس پی سٹی بلال احمد نے ون فائیو کالز پر فوری رسپانس یقینی بنانے کا بھی حکم دیا۔

 

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے