اپ ڈیٹس
  • 237.00 انڈے فی درجن
  • 318.00 زندہ مرغی
  • 461.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

فجیرہ سے لاہور آنے والا طیارہ دوران پرواز فنی خرابی کا شکار

18 Mar 2026
18 Mar 2026

(ویب ڈیسک) فجیرہ سے لاہور آنے والا طیارہ دوران پرواز فنی خرابی کا شکار ہو گیا۔

ترجمان پی آئی اے کے مطابق فجیرہ سے لاہور آنیوالے طیارے میں دوران پرواز فنی خرابی پیدا ہوئی، پی آئی اے پرواز پی کے 178 نے کراچی ایئرپورٹ پر لینڈنگ کی۔

ترجمان کے مطابق طیارے نے کراچی ایئرپورٹ پر باحفاظت لینڈ کیا، پی آئی اے انجینئرز کی ٹیم خرابی کو دور کر رہی ہے، پرواز کو جلد اصل منزل لاہور روانہ کر دیا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے