اپ ڈیٹس
  • 237.00 انڈے فی درجن
  • 318.00 زندہ مرغی
  • 461.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

پابندی کے باوجود لاہور شہر میں پتنگ بازی کیخلاف متفرق درخواست دائر

16 Mar 2026
16 Mar 2026

(لاہور نیوز) پابندی کے باوجود لاہور شہر میں پتنگ بازی کے خلاف متفرق درخواست دائر کر دی گئی۔

درخواست شہری منیر احمد کی جانب سے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی گئی۔

درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا کہ دو روز قبل لاہور میں پولیس کانسٹیبل ڈور پھرنے سے زخمی ہوا، پابندی کے باوجود لاہور میں پتنگ بازی کا سلسلہ جاری ہے، پولیس کی جانب سے کیمیکل ڈور اور پتنگ بازی کے خلاف مؤثر اقدامات نہیں کئے جا رہے۔

دائر درخواست میں استدعا کی گئی کہ عدالت ذمہ داروں کے خلاف مقدمہ درج کرنے کے احکامات جاری کرے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے