اپ ڈیٹس
  • 200.00 انڈے فی درجن
  • 271.00 زندہ مرغی
  • 392.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.06 قیمت فروخت : 41.13
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.25 قیمت فروخت : 278.75
  • یورو قیمت خرید: 321.33 قیمت فروخت : 321.91
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 372.46 قیمت فروخت : 373.13
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.39 قیمت فروخت : 195.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 199.49 قیمت فروخت : 199.85
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.11 قیمت فروخت : 74.24
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.76 قیمت فروخت : 75.90
  • کویتی دینار قیمت خرید: 905.76 قیمت فروخت : 907.39
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 430100 دس گرام : 368800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 394255 دس گرام : 338064
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6767 دس گرام : 5808
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

عید الفطر پر الحمرا آرٹ سینٹر میں کمرشل سٹیج ڈراموں کی نمائش نہیں ہو گی

12 Mar 2026
12 Mar 2026

(لاہور نیوز) عید الفطر پر الحمرا آرٹ سینٹر میں کمرشل سٹیج ڈراموں کی نمائش نہیں ہو گی.

الحمرا آرٹ سینٹر میں ہالز کی تزئین و آرائش کا کام کا آغاز عید کے بعد ہو گا، کمرشل سٹیج ڈراموں کے لئے سٹیج پرڈیوسرز  نے درخواستیں دی لیکن عملدرآمد نہیں ہوا۔ 

الحمرا میں کمرشل سٹیج ڈراموں کی نمائش پر نگران دور حکومت میں غیر اخلاقی پرفارمنسز پر پابندی لگائی گئی تھی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے