اپ ڈیٹس
  • 245.00 انڈے فی درجن
  • 378.00 زندہ مرغی
  • 548.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.90 قیمت فروخت : 40.97
  • یورو قیمت خرید: 327.99 قیمت فروخت : 328.58
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 376.66 قیمت فروخت : 377.33
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 199.51 قیمت فروخت : 199.87
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.67 قیمت فروخت : 204.04
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.34 قیمت فروخت : 74.47
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.93 قیمت فروخت : 76.06
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.83 قیمت فروخت : 912.46
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 504900 دس گرام : 432900
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 462822 دس گرام : 396822
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8453 دس گرام : 7254
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

ایچ ای سی نے فیکلٹی ایکسچینج پروگرام کا نیا ورژن لانچ کر دیا

26 Feb 2026
26 Feb 2026

(لاہور نیوز) ہائر ایجوکیشن کمیشن نے فیکلٹی ایکسچینج پروگرام کا نیا ورژن لانچ کر دیا، پاکستانی یونیورسٹی اساتذہ کو عالمی جامعات میں تدریس اور تحقیق کا موقع فراہم کیا جائے گا۔

 جدید ٹیکنالوجی رکھنے والے ممالک کے غیر ملکی اساتذہ پاکستان آ کر تدریسی خدمات انجام دیں گے، اس پروگرام کے تحت غیر ملکی فیکلٹی دو سے سولہ ہفتوں تک پاکستانی جامعات میں پڑھائے گی۔

علاوہ ازیں انڈرگریجویٹ، ماسٹرز اور پی ایچ ڈی سطح پر جدید کورسز متعارف کرانے کا فیصلہ بھی کیا گیا ہے۔

 

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے