اپ ڈیٹس
  • 241.00 انڈے فی درجن
  • 373.00 زندہ مرغی
  • 540.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 329.37 قیمت فروخت : 329.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 378.71 قیمت فروخت : 379.39
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 200.60 قیمت فروخت : 200.96
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.31 قیمت فروخت : 203.67
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.33 قیمت فروخت : 74.46
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.92 قیمت فروخت : 76.05
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 501800 دس گرام : 430200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 459980 دس گرام : 394347
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8290 دس گرام : 7115
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

سرکاری سکولوں کو نجی شعبے کو دینے کا تیسرا مرحلہ شروع کرنے کا فیصلہ

24 Feb 2026
24 Feb 2026

(لاہور نیوز) پنجاب میں سرکاری سکولوں کو نجی شعبے کو دینے کا تیسرا مرحلہ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔

تیسرے مرحلے میں 2 ہزار 735 مزید سکولز نجی شعبے کو دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے جبکہ پہلے دو مراحل میں 10 ہزار سکولز نجی شعبے کے حوالے کئے جا چکے ہیں۔

مزید ہزاروں سکولز پبلک سکول ری آرگنائزیشن پروگرام میں شامل ہیں۔

محکمہ سکول ایجوکیشن کے مطابق اس فیصلہ کا مقصد معیارِ تعلیم میں بہتری اور داخلوں میں اضافہ ہدف ہے تاہم طلبہ کو مفت اور معیاری تعلیم کی سہولت جاری رہے گی جبکہ پسماندہ علاقوں کے سکولز بھی پروگرام میں شامل ہیں۔

درخواست جمع کرانے کی آخری تاریخ 31 مارچ 2026 مقرر کر دی گئی ہے جبکہ منتخب پارٹنرز یکم اپریل سے سکولوں کا انتظام سنبھالیں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے