اپ ڈیٹس
  • 241.00 انڈے فی درجن
  • 373.00 زندہ مرغی
  • 540.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 329.37 قیمت فروخت : 329.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 378.71 قیمت فروخت : 379.39
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 200.60 قیمت فروخت : 200.96
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.31 قیمت فروخت : 203.67
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.33 قیمت فروخت : 74.46
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.92 قیمت فروخت : 76.05
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 501800 دس گرام : 430200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 459980 دس گرام : 394347
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8290 دس گرام : 7115
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے امتحانات، تاریخ سامنے آگئی

24 Feb 2026
24 Feb 2026

(لاہور نیوز) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے امتحانات کا آغاز 2 مارچ سے ہو گا۔

میٹرک، ایف اے، بی اے اور بی ایس سمیت تمام پروگرامز کے امتحانات یکساں شروع ہوں گے، عیدالفطر کی مناسبت سے امتحانات میں 18 سے 25 مارچ تک تعطیلات ہوں گی۔

عید کی چھٹیوں کے بعد پیپر جمعرات 26 مارچ کو ہو گا، یونیورسٹی نے ڈیٹ شیٹ ویب سائٹ اور رول نمبر سلپس طلبہ کے پورٹل پر اپ لوڈ کر دیں۔

امتحانی مراکز میں داخلے کے لیے رول نمبر سلپ اور شناختی کارڈ کی موجودگی لازمی قرار دیا گیا، اوپن یونیورسٹی کے سمسٹر خزاں کے امتحانات کا سلسلہ 13 مئی تک جاری رہے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے