اپ ڈیٹس
  • 246.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 504.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.73 قیمت فروخت : 40.80
  • یورو قیمت خرید: 325.09 قیمت فروخت : 325.67
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.52 قیمت فروخت : 376.19
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 198.52 قیمت فروخت : 198.88
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.74 قیمت فروخت : 204.11
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.74 قیمت فروخت : 1.74
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.31 قیمت فروخت : 74.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.30 قیمت فروخت : 910.93
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 474900 دس گرام : 407200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 435322 دس گرام : 373264
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7470 دس گرام : 6411
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لاہور: اقدام خودکشی کرنیوالی میڈیکل کی طالبہ شادی شدہ نکلی

26 Feb 2026
26 Feb 2026

(لاہور نیوز) لاہور کے کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی کی شادی شدہ طالبہ نے خودکشی کی کوشش کی تھی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ طالبہ نے چند روز پہلے خواب آور گولیاں کھا کر زندگی کا خاتمہ کرنے کی کوشش کی تھی۔ طالبہ شادی شدہ ہے اور خواب آور گولیاں گھر پر کھائی تھیں، طالبہ کو میو ہسپتال میں طبی امداد دے کر بچا لیا گیا ہے۔ طالبہ لیڈی ولنگٹن اسپتال میں گائنی کے شعبے میں اسپیشلائز کر رہی ہے۔

وائس چانسلر کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی محمود ایاز کا کہنا تھا کہ انکوئری کمیٹی بنادی گئی ہے جو جلد ہی رپورٹ دے گی تاہم طالبہ کو بروقت طبی امداد دی گئی اور وہ اب بالکل ٹھیک ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے