اپ ڈیٹس
  • 246.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 504.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.73 قیمت فروخت : 40.80
  • یورو قیمت خرید: 325.09 قیمت فروخت : 325.67
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.52 قیمت فروخت : 376.19
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 198.52 قیمت فروخت : 198.88
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.74 قیمت فروخت : 204.11
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.74 قیمت فروخت : 1.74
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.31 قیمت فروخت : 74.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.30 قیمت فروخت : 910.93
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 474900 دس گرام : 407200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 435322 دس گرام : 373264
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7470 دس گرام : 6411
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لاہور ہائیکورٹ نے عثمان ڈار کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم دیدیا

26 Feb 2026
26 Feb 2026

(لاہور نیوز) لاہور ہائیکورٹ نے عثمان ڈار کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم دیدیا۔

جسٹس ساجد محمود سیٹھی نے عثمان ڈار کی درخواست پر فیصلہ سنایا، عثمان ڈار کی جانب سے ابوذر سلمان خان نیازی ایڈووکیٹ نے دلائل دیئے۔

عدالت  نے عثمان ڈار کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے کا نوٹیفکیشن غیر قانونی قرار دیتے ہوئے عثمان ڈار کا نام ای سی ایل سے نکالنے کے احکامات جاری کر دیئے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے