اپ ڈیٹس
  • 241.00 انڈے فی درجن
  • 373.00 زندہ مرغی
  • 540.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 329.37 قیمت فروخت : 329.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 378.71 قیمت فروخت : 379.39
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 200.60 قیمت فروخت : 200.96
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.31 قیمت فروخت : 203.67
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.33 قیمت فروخت : 74.46
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.92 قیمت فروخت : 76.05
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 501800 دس گرام : 430200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 459980 دس گرام : 394347
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8290 دس گرام : 7115
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

زرمبادلہ کے ذخائر میں 10.62 کروڑ ڈالر کا اضافہ ریکارڈ

26 Feb 2026
26 Feb 2026

(لاہورنیوز) سٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملکی زرمبادلہ ذخائر کے ہفتہ وار اعداد و شمار جاری کر دیئے۔

 

سٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعلامیہ کے مطابق ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 20 فروری کو ختم ہونے والے ہفتے میں 10.62 کروڑ کے اضافے سے 21.40 ارب ڈالر رہے۔

مرکزی بینک کا کہنا ہے کہ گزشتہ ہفتے کے دوران سٹیٹ بینک کے ذخائر 1.6 کروڑ ڈالر کے اضافے سے 16.21 ارب ڈالر رہے جبکہ کمرشل بینکوں کے ذخائر 9 کروڑ ڈالر کے اضافے سے 5.19 ارب ڈالر رہے۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے