اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

استعمال شدہ موبائل فونز کی کسٹم ویلیو پر نظر ثانی، 4 بڑے برانڈز کے 62 ماڈلز سستے ہونگے

24 Jan 2026
24 Jan 2026

(ویب ڈیسک) ایف بی آر کسٹمز ویلیو ایشن نے بیرون ملک سے درآمد کیے گئے پرانے موبائل فونز کی نظر ثانی شدہ کسٹم ویلیو جاری کردی۔

نئے اور کم ریٹس کے باعث 4 بڑے برانڈز کے مجموعی طور  62 ماڈلز  پر عائد پی ٹی اے ٹیکس میں کمی واقع ہوگی۔

  نئے ویلیوایشن ریٹس کے تحت ایک معروف برانڈ کے فونز کی کسٹمز ویلیو میں 32 فیصد سے 89 فیصد تک کمی کی گئی ہے۔

 
 

 

ویلیو ایشن کے حکام کے مطابق سابقہ طریقہ کار میں قیمتیں بڑھا چڑھا کر دکھانے، انڈر انوائسنگ اور استعمال شدہ فونز کی گریڈنگ کے باعث کلیئرنس میں تاخیر ہوتی تھی جس کا بوجھ صارفین پر پڑتا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے