اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

بینکنگ سیکٹر کیلئے بڑی سہولت، بیرونِ ملک معاوضوں پراسٹیٹ بینک کی نرمی

23 Jan 2026
23 Jan 2026

(ویب ڈیسک)اسٹیٹ بینک نے بینکنگ سیکٹر کیلئے بڑی سہولت فراہم کرتے ہوئے بیرونِ ملک معاوضوں پر نرمی کردی ہے۔

 

 

 

تفصیلات کے مطابق بیرون ملک مقیم ڈائریکٹرز، چیئرمین، شریعہ ایڈوائزر اور اسکالرز کے معاوضے و دیگر واجبات پر اسٹیٹ بینک کا سرکلر جاری کیا گیا ہے۔سرکلر میں کہا گیا ہے کہ اسٹیٹ بینک کے زیرِنگرانی ادارے فارن ایکسچینج ڈیپارٹمنٹ کی پیشگی اجازت کے بغیر رقوم بیرونِ ملک بھیج سکتے ہیں۔

سرکلر میں مزید کہا گیا کہ نئی سہولت کے تحت مجاز ڈیلرز ضروری دستاویزات مکمل کرکے رقم بھیجیں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے