اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

بانی پی ٹی آئی سے وکلاء کی ملاقات کا دن، فہرست تیار

19 Jan 2026
19 Jan 2026

(لاہور نیوز) بانی پی ٹی آئی سے منگل کو وکلاء کی ملاقات کا دن، فہرست تیار کر لی گئی۔

پی ٹی آئی رہنما سلمان اکرم راجہ نے 6 وکلاء کے ناموں کی فہرست تیار کی ہے، وکیل چوہدری اویس یونس فہرست جیل حکام کے حوالے کریں گے۔

فہرست میں بیرسٹر گوہر، سلمان اکرم اور علی زمان کا نام شامل ہے، فاروق صابر، جاوید حیات اور سعید احمد بھی فہرست کا حصہ ہیں۔

منگل کو بانی پی ٹی آئی کی بہنیں اور بشریٰ بی بی کی فیملی بھی ملاقات کے لیے آئے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے