اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

گلبرگ: پولیس نے پتنگوں کی ترسیل ناکام بنا دی، ملزم گرفتار

18 Jan 2026
18 Jan 2026

(لاہور نیوز) پولیس نے پتنگ فروش مافیا کیخلاف کریک ڈاون کرتے ہوئے پتنگوں کی ترسیل ناکام بنا دی۔

گلبرگ پولیس  نے خفیہ اطلاع پر چھاپہ مار کر ملزم پتنگوں و ڈور سمیت گرفتار کرلیا، ملزم کو مکہ کالونی میں واقع گھر سے حراست میں لیا گیا۔

ترجمان نے بتایا کہ ملزم آن لائن آرڈر پر پتنگیں اور ڈور مختلف اضلاع میں فروخت کرتا تھا، ملزم معاذ سے 200 سے زائد پتنگیں، 4 چرخیاں برآمد ، مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے