اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

دہشتگردی مقدمات: عمر ایوب سمیت پی ٹی آئی رہنماؤں کی ضمانتیں خارج

19 Jan 2026
19 Jan 2026

(لاہور نیوز) انسداد دہشتگردی کی عدالت نے 26 نومبراحتجاج، سنگجانی جلسہ کیس سمیت دیگر 8کیسز عمر ایوب سمیت پی ٹی آئی رہنماؤں کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواستیں خارج کر دیں۔

عدالت نے زرتاج گل کی 7 مقدمات، شبلی فراز، عالیہ حمزہ کی بھی 5 سے زائد کیسز میں ضمانتوں کی درخواستیں خارج کیں۔

دوسری جانب عدالت نے ملزمان کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کیا تھا، عدالت نے تمام ملزمان کی حاضری معافی کی درخواستیں بھی مسترد کر دیں۔

واضح رہے پی ٹی آئی رہنماؤں کے خلاف مختلف 5 سے زائد تھانوں میں مقدمات درج ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے