اپ ڈیٹس
  • 233.00 انڈے فی درجن
  • 308.00 زندہ مرغی
  • 446.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

جماعت نہم کے طلبا کیلئے سمارٹ سلیبس جاری کر دیا گیا

29 Oct 2025
29 Oct 2025

(لاہور نیوز) جماعت نہم کے طلبا کے لیے سمارٹ سلیبس جاری کر دیا گیا ہے۔

لاہور تعلیمی بورڈ نے کلاس نہم کا نیا سمارٹ سلیبس اپنی آفیشل ویب سائٹ پر اپلوڈ کر دیا ہے، بورڈ کے مطابق سال 2026 کے امتحانات اسی سمارٹ سلیبس کے مطابق لیے جائیں گے، جو اب باضابطہ طور پر نافذالعمل ہو گا۔

طلبا و طالبات نئے سمارٹ سلیبس کو لاہور بورڈ کی ویب سائٹ سے بآسانی ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے