اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

نادرا نے شہریوں کو نئی سہولت فراہم کر دی

19 Sep 2025
19 Sep 2025

(لاہور نیوز) نیشنل ڈیٹا بیس رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) کی جانب سے شہریوں کو نئی سہولت فراہم کر دی گئی۔

نادرا نے پاک آئی ڈی موبائل ایپ کے ذریعے پنجاب کی یونین کونسلوں میں پیدائش اور وفات کے اندراج کا آغاز کر دیا، نادرا کے مطابق سیلاب کے باعث فی الحال یہ سہولت صرف جہلم، چکوال اور ننکانہ صاحب کے اضلاع میں دستیاب ہے۔

حکام کا کہنا ہے کہ دیگر صوبوں میں اس حوالے سے انتظامی سرگرمیاں جاری ہیں، بہت جلد وہاں بھی یہ سہولت فراہم کر دی جائے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے