اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

پاکستان کا بھارت کیلئے فضائی حدود مزید ایک ماہ بند رکھنے کا فیصلہ

19 Sep 2025
19 Sep 2025

(لاہور نیوز) پاکستان نے بھارت کیلئے اپنی فضائی حدود مزید ایک ماہ بند رکھنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔

پاکستان ایئرپورٹ اتھارٹی (پی اے اے ) نے بھارتی طیاروں کیلئے پاکستانی فضائی حدود کی بندش میں توسیع کا نیا نوٹم جاری کر دیا ہے۔

نوٹم کے مطابق بھارتی طیاروں کے لیے پاکستان کی فضائی حدود کی بندش میں 23 اکتوبر تک توسیع کر دی گئی ہے، واضح رہے کہ پاک بھارت جنگ کے باعث پاکستان  نے بھارتی طیاروں کیلئے 23 اپریل سے فضائی حدود بند کر رکھی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے