اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

پنجاب حکومت کا افسران کیلئے الیکٹرک گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ

19 Sep 2025
19 Sep 2025

(لاہور نیوز) پنجاب حکومت نے افسران کیلئے الیکٹرک گاڑیاں خریدنے کا عمل شروع کر دیا۔

محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی کے حکام  نے آج الیکٹرک گاڑیوں کا معائنہ کیا۔

پروٹون ساگا کمپنی کی جانب سے پنجاب حکومت کو الیکٹرک گاڑی پیش کی گئی، جسے ایڈیشنل سیکرٹری ٹرانسپورٹ زاہد منظور  نے چیک کیا۔

ترجمان کے مطابق پنجاب حکومت جلد ہی افسران کیلئے الیکٹرک گاڑیوں کی خریداری مکمل کرے گی۔

 

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے