اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پی سی بی ویمنز کرکٹ ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام، ٹرائلز کا آج سے آغاز

02 Sep 2025
02 Sep 2025

(لاہور نیوز) پی سی بی ویمنز کرکٹ ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کے تحت کراچی میں انڈر 19 اور ایمرجنگ کھلاڑیوں کے موخر ٹرائلز آج حنیف محمد ہائی پرفارمنس سینٹر نیشنل سٹیڈیم میں ہوں گے۔

منتخب ویمن کرکٹرز کو قومی انڈر 19 ٹورنامنٹ کھیلنے کا موقع ملے گا۔

ٹرائلز میں انڈر 19 کھلاڑیوں کے لیے کم سے کم عمر 12 سال رکھی گئی ہے جبکہ خواہشمند کھلاڑیوں کو اپنا ب فارم، برتھ سرٹیفکیٹ یا قومی شناختی کارڈ لازمی ہمراہ لانا ہو گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے