اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاکستانی باکسر عثمان وزیر نے ڈبلیو بی سی کا او پی بی ایف سلور ٹائٹل جیت لیا

01 Sep 2025
01 Sep 2025

(لاہور نیوز) پاکستانی باکسر عثمان وزیر نے ڈبلیو بی سی کا او پی بی ایف سلور ٹائٹل جیت کر تاریخ رقم کر دی۔

بنکاک میں ہونے والی فائٹ میں عثمان وزیر  نے حریف باکسر فرڈی نینڈس کو شکست دی، قومی باکسر  نے اپنی فتح سیلاب متاثرین کے نام کرتے ہوئے کہا یہ کامیابی پاکستان کے عوام کے لئے ہے۔

پاکستانی باکسر عثمان وزیر کا مزید کہنا تھا کہ میرا مقصد صرف جیتنا نہیں اپنے لوگوں کو خوشی دینا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے