اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پی سی بی کے چیف پچ کیوریٹر ٹونی ہیمنگ عہدے سے مستعفی

10 Aug 2025
10 Aug 2025

(لاہورنیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیف پچ کیوریٹر ٹونی ہیمنگ عہدے سے مستعفی ہوگئے۔

پی سی بی نے ٹونی ہیمنگ کے مستعفی ہونے کی تصدیق کر دی، ٹونی ہیمنگ پچھلے ایک سال سے پاکستان کرکٹ بورڈ کے ساتھ بطور چیف پچ کیوریٹر منسلک تھے۔ٹونی ہیمنگ کا پی سی بی کے ساتھ 2سال کا معاہدہ تھا، ان کے استعفیٰ دینے کی وجہ سامنے نہیں آ سکی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے