اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

حب ریلی 17 اگست کو گڈانی بلوچستان کے ساحلی علاقے پر ہوگی

09 Aug 2025
09 Aug 2025

(لاہورنیوز) 12 ویں حب ریلی 17اگست کو گڈانی بلوچستان کے ساحلی علاقے پر ہوگی۔

چیف آرگنائزر شجاعت شیروانی نے بتایا کہ حب ریلی 50 کلومیٹر کے خطرناک ٹریک پر مشتمل ہوگی، ایونٹ میں 14 کیٹگریز کے مقابلے ہوں گے۔شجاعت شیروانی نے بتایا کہ حب ریلی میں 50 سے زائد ڈرائیورز اور بائیکرز ایکشن میں ہوں گے، حب ریلی میں مردوں کے ساتھ خواتین ڈرائیورز بھی حصہ لیں گی۔

چیف آرگنائزر شجاعت شیروانی نے بتایا کہ حب ریلی میں نادر مگسی، صاحبزادہ سلطان سمیت دیگر نامور ریسرز ایکشن میں ہوں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے