اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ہانگ کانگ جونیئر سکواش چیمپئن شپ: پاکستانی عمیر عارف کی فائنل میں انٹری

09 Aug 2025
09 Aug 2025

(لاہورنیوز) پاکستان کے عمیر عارف ہانگ کانگ جونیئر سکواش چیمپئن شپ کے فائنل میں پہنچ گئے۔

انڈر 17 سیمی فائنل میں عمیر عارف نے سنگاپور کے سیکنڈ سیڈ کوان منگ ایتھان کو شکست دی، ان کی کامیابی کا سکور 11-6، 11-9، 11-9 رہا۔واضح رہے کوارٹر فائنل میں عمیر عارف نے امریکا کے پرایس جیکب کو شکست دی تھی۔یاد رہے فائنل میں عمیر عارف کا مقابلہ ٹاپ سیڈ سعودی عرب کے النفصان محمد سے ہو گا۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے