اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاکستان کے نور زمان کا ورلڈ گیمز سکواش میں کامیاب آغاز

08 Aug 2025
08 Aug 2025

(لاہورنیوز) ورلڈ گیمز سکواش میں پاکستان کے نور زمان کا شاندار اور کامیاب آغاز ہوا ہے۔

نور زمان نے چین کے کھلاڑی کو شکست دے کر پری کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی، پاکستانی کھلاڑی نے چین کے ہائی سونگ چین کو صرف 16 منٹ میں 0-3 سے شکست دی۔پاکستانی پلیئر کی کامیابی کا سکور 2-11، 2-11 اور 0-11 رہا، راؤنڈ آف 16 میں نور زمان کا مقابلہ کولمبیا کے میگل روڈ ریگیز سے ہو گا۔ورلڈ گیمز سکواش میں پاکستان کے دوسرے کھلاڑی ناصر اقبال اپنا پہلا میچ آج شام سوئٹزر لینڈ کے پلیئر کیخلاف کھیلیں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے