اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاکستان کرکٹ بورڈ نے کرکٹر حیدر علی کو معطل کر دیا

08 Aug 2025
08 Aug 2025

(لاہور نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے کرکٹر حیدر علی کو معطل کر دیا ہے۔

پی سی بی کا کہنا ہے کہ حیدر علی اس وقت مانچسٹر پولیس کے ایک مجرمانہ کیس میں تفتیش کا سامنا کر رہے ہیں، جو حال ہی میں پاکستان شاہینز ٹیم کے انگلینڈ کے دورے کے دوران پیش آیا۔

بورڈ کے مطابق حیدر علی کو قانونی معاونت فراہم کی جائے گی، تاہم جب تک کیس کے نتائج سامنے نہیں آ جاتے وہ معطل رہیں گے، کیس مکمل ہونے کے بعد پی سی بی انضباطی کارروائی پر غور کرے گا۔

پی سی بی نے واضح کیا ہے کہ قانونی عمل مکمل ہونے تک اس حوالے سے مزید کوئی معلومات فراہم نہیں کی جائیں گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے