اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

کیمبرج میں پنڈلی کی سرجری ہوئی، اب بہتر محسوس کررہا ہوں: ارشد ندیم

07 Aug 2025
07 Aug 2025

(لاہورنیوز)اولمپک گولڈ میڈلسٹ جیولن تھروور ارشد ندیم کا کہنا ہے کہ کیمبرج میں پنڈلی کی ایک سرجری ہوئی تھی اب میں بہت بہتر محسوس کر رہا ہوں۔

ارشد ندیم نے کہا ہے کہ فزیو نے بھی میری ریکوری کے حوالے سے اطمینان کا اظہار کیا ہے،ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ ستمبر میں ہو رہی ہے،اس کی تیاری کر رہا ہوں۔

ان کا مزید کہنا ہے کہ امید کرتا ہوں کہ میں وہاں اچھا پرفارم کروں گا، فٹنس ابھی اچھی ہے، ری ہیب اچھا ہو گیا ہے۔ارشد ندیم نے یہ بھی کہا ہے کہ میں نے تھرو کرنے کا بھی آغاز کر دیا ہے، میرے لیے دعا کریں تاکہ میں ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کے لیے اچھا پرفارم کروں۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے