اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاکستان ٹیم کا پرو ہاکی لیگ میں شرکت کا قوی امکان

03 Aug 2025
03 Aug 2025

(ویب ڈیسک) پاکستان ہاکی ٹیم کا پرو ہاکی لیگ میں شرکت کا قوی امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔

پاکستان ہاکی فیڈریشن کے ذرائع نے بتایا ہے کہ حکومت کی جانب سے بھی پرو ہاکی لیگ میں شرکت کے مثبت اشارے ملے ہیں۔

پاکستان ہاکی فیڈریشن نے بھی لیگ میں شرکت کی امید کا اظہار کیا ہے۔

یاد رہے کہ نیوزی لینڈ نے پرو لیگ سے دستبرداری کا فیصلہ کیا تھا جبکہ پاکستان کو شرکت کی دعوت دی گئی تھی۔

ذرائع نے بتایا کہ آئندہ ہفتے کے دوران صورتحال واضح ہو سکتی ہے، انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن نے پاکستان کو تصدیق کرنے کے لئے 12 اگست تک کی ڈیڈ لائن دی ہوئی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے