اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

چوہنگ: 4 اوباشوں نے شوہر کے سامنے خاتون کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

01 Aug 2025
01 Aug 2025

(ویب ڈیسک) چوہنگ میں 4 اوباشوں نے شوہر کے سامنے بیوی کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔

پولیس نے متاثرہ خاتون کے شوہر کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا، مقدمہ مدعی نے بتایا کہ میں اہلیہ کے ہمراہ کھیتوں میں چہل قدمی کیلئے نکلا تھا۔

مقدمہ مدعی کے مطابق 3 افراد جن کی عمریں 18 سے 28 سال ہیں نے اہلیہ سے زیادتی کی، تینوں نے فون کرکے ایک اور شخص کو بھی بلا لیا اور پھر چاروں نے میرے سامنے زیادتی کی۔

متاثرہ خاتون کے شوہر نے مزید بتایا کہ ملزم اسے باندھ کر تشدد بھی کرتے رہے، پولیس نے تحقیقات شروع کرتے ہوئے ملزموں کی تلاش شروع کردی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے