اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ایشیا کپ 2025! پاک بھارت ٹاکرا کب ہوگا؟شیڈول سامنے آگیا

26 Jul 2025
26 Jul 2025

(لاہورنیوز) ایشیا کپ 2025ء میں پاک بھارت ٹاکرے کاشیڈول جاری کر دیا گیا۔

شیڈول کے مطابق 9 ایشیاء کپ 2025 یو اے ای میں 9 ستمبر سے 28 ستمبر تک ہو گا، ابتدائی میچ 9 اگست کو افغانستان اور ہانگ کانگ کے درمیان کھیلا جائے گا۔شیڈول کے مطابق پاک بھارت ٹاکرا 14 ستمبر کو ہو گا، ایشیا کپ کا فائنل 28 ستمبر کو کھیلا جائے گا۔

پاکستان،بھارت، یو اے ای اور عمان گروپ اے میں شامل ہیں، دوسرے گروپ بی میں بنگلہ دیش، سری لنکا، افغانستان اور ہانگ کانگ شامل ہیں۔واضح رہے کہ اس سے قبل صدر ایشین کرکٹ کونسل محسن نقوی نے ایشیا کپ کی تاریخ کا اعلان کرتے ہوئے کہا تھا کہ ایشیا کپ 9 ستمبر سے 28 ستمبر تک یو اے ای میں ہو گا۔

اے سی سی صدر محسن نقوی نے کہا کہ ہمیں ایشیا کپ میں شاندار کرکٹ دیکھنے کا انتظار ہے، ایشیا کپ 2025 کا میدان متحدہ عرب امارات میں سجے گا، کرکٹ جیتے گی!۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے