اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

دورہ بنگلادیش: قومی سکواڈ کراچی سے ڈھاکا کیلئے روانہ

16 Jul 2025
16 Jul 2025

(لاہور نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم کے دورہ بنگلادیش کے سلسلے میں قومی سکواڈ کا پہلا دستہ کراچی سے ڈھاکا کیلئے براستہ دبئی روانہ ہوگیا۔

پہلے گروپ میں گزشتہ رات گئے سلمان علی آغا، صائم ایوب، فخر زمان، محمد نواز، ابرار احمد، خوشدل شاہ، فہیم اشرف اور سپورٹ سٹاف روانہ ہوئے جبکہ باقی کھلاڑیوں پر مشتمل دوسرا گروپ 16 جولائی کی صبح روانہ ہوا۔

پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان 3 ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچز پر مشتمل سیریز 20 جولائی کو شروع ہوگی، سیریز کے تینوں میچ شیر بنگلا سٹیڈیم ڈھاکا میں کھیلے جائیں گے۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے