اپ ڈیٹس
  • 251.00 انڈے فی درجن
  • 368.00 زندہ مرغی
  • 533.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.56 قیمت فروخت : 39.63
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 284.25 قیمت فروخت : 284.75
  • یورو قیمت خرید: 332.70 قیمت فروخت : 333.29
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 385.78 قیمت فروخت : 386.46
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.49 قیمت فروخت : 185.81
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 207.69 قیمت فروخت : 208.05
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.93 قیمت فروخت : 1.94
  • سعودی ریال قیمت خرید: 75.79 قیمت فروخت : 75.93
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 77.39 قیمت فروخت : 77.53
  • کویتی دینار قیمت خرید: 930.66 قیمت فروخت : 932.29
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 351200 دس گرام : 301100
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 321931 دس گرام : 276006
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3879 دس گرام : 3329
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

ملک بھر میں شدید گرمی کی لہر کی پیشگوئی، درجہ حرارت بڑھنے کا امکان

09 Jun 2025
09 Jun 2025

(لاہور نیوز) شہر لاہور میں سورج نے جیسے آگ برسانا شروع کر دی ہے۔

محکمہ موسمیات  نے درجہ حرارت میں مزید اضافے کی پیش گوئی کر دی، آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم گرم اور خشک رہے گا جبکہ بارش کا کوئی امکان نہیں ہے۔

محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کی ہے کہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 47 ڈگری سینٹی گریڈ تک جا سکتا ہے جبکہ کم سے کم درجہ حرارت 31 ڈگری رہنے کا امکان ہے، شہر کا مطلع صاف رہے گا اور ہوا کی رفتار 8 کلومیٹر فی گھنٹہ ہو گی، ہوا میں نمی کا تناسب 37 فیصد تک ریکارڈ کیا گیا جس سے گرمی کی شدت مزید محسوس کی جا رہی ہے۔

محکمہ موسمیات نے شہریوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ دوپہر کے اوقات میں غیر ضروری طور پر باہر نہ نکلیں، پانی کا زیادہ استعمال کریں اور سروں کو ڈھانپ کر رکھیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے