اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

صوبائی وزیر کی پی آئی سی آمد: بھارتی شیلنگ سے زخمی خاتون کی عیادت

04 Jun 2025
04 Jun 2025

(لاہور نیوز) صوبائی وزیر سپیشلائزڈ ہیلتھ خواجہ سلمان رفیق پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی پہنچ گئے، برنالہ میں بھارتی شیلنگ سے زخمی ہونے والی 45 سالہ فرزانہ بی بی کی عیادت کی۔

فرزانہ بی بی کو گجرات ہسپتال سے ابتدائی علاج کے بعد پی آئی سی لاہور منتقل کیا گیا، صوبائی وزیر پیشلائزڈ ہیلتھ خواجہ سلمان رفیق  نے خاتون سے خیریت دریافت کی اور پنجاب انسٹی ٹیوٹ آ ف کارڈیالوجی (پی آئی سی) انتظامیہ کو بہترین علاج معالجہ کی ہدایت کی۔

چیئرمین بورڈ آف مینجمنٹ پی آئی سی پروفیسر فرقد عالمگیر بھی صوبائی وزیر کے ہمراہ تھے تاہم اس موقع پر ایگزیکٹو ڈائریکٹر پروفیسر بلال محی الدین سمیت دیگر سینئر ڈاکٹرز بھی موجود تھے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے