اپ ڈیٹس
  • 259.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.61 قیمت فروخت : 39.68
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 284.55 قیمت فروخت : 285.05
  • یورو قیمت خرید: 330.36 قیمت فروخت : 330.94
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 380.95 قیمت فروخت : 381.62
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.61 قیمت فروخت : 185.94
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 207.42 قیمت فروخت : 207.78
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.90 قیمت فروخت : 1.91
  • سعودی ریال قیمت خرید: 75.87 قیمت فروخت : 76.01
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 77.49 قیمت فروخت : 77.63
  • کویتی دینار قیمت خرید: 931.73 قیمت فروخت : 933.37
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 355000 دس گرام : 304400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 325414 دس گرام : 279031
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 4015 دس گرام : 3446
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

انسداد پولیو مہم کا دوسرا روز، دو کروڑ تیس لاکھ بچوں کو ویکسین دینے کا ہدف

27 May 2025
27 May 2025

(لاہور نیوز) لاہور سمیت پنجاب بھر میں سال کی تیسری قومی انسداد پولیو مہم کا آج دوسرا روز ہے، دو لاکھ سے زائد پولیو ورکرز حصہ لے رہے ہیں۔

مہم کے تحت دو کروڑ تیس لاکھ بچوں کو ویکسین دی جائے گی، لاہور، راولپنڈی اور فیصل آباد میں مہم سات جبکہ باقی اضلاع میں پولیو مہم 5 دن تک جاری رہے گی۔

پولیو ورکرز کا کہنا ہے والدین تعاون کریں، پانچ سال سے کم عمر بچوں کو لازمی پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائیں، ماہرینِ اطفال  نے بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے پر زور دیتے ہوئے کہا والدین پولیو ٹیموں سے بھرپور تعاون کریں۔

پولیو فیلڈ سٹاف کو مہم کامیاب بنانے کی ہدایت کی گئی ہے، ڈپٹی کمشنر سید موسیٰ رضا کا کہنا تھا کہ وزیراعلیٰ مریم نواز کا پنجاب کو پولیو سے پاک صوبہ بنانے کا ویژن یقینی بنائیں گے، پولیو مہم کی کامیابی کیلئے ضلعی انتظامیہ متحرک ہے، پولیو سے پاک لاہور ضلعی انتظامیہ کا ہدف ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے