اپ ڈیٹس
  • 239.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.05 قیمت فروخت : 41.12
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.40 قیمت فروخت : 278.90
  • یورو قیمت خرید: 323.97 قیمت فروخت : 324.55
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.19 قیمت فروخت : 375.86
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 198.86 قیمت فروخت : 199.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.62 قیمت فروخت : 201.98
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.81 قیمت فروخت : 75.94
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 467300 دس گرام : 400600
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 428355 دس گرام : 367214
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7822 دس گرام : 6713
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

قومی ٹی ٹوئنٹی کپ: کراچی وائٹس اور لاہور وائٹس نے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا

16 Mar 2026
16 Mar 2026

(ویب ڈیسک) قومی ٹی ٹوئنٹی کپ کے مقابلوں میں کراچی وائٹس اور لاہور وائٹس نے بالترتیب 6 اور 5 پوائنٹس حاصل کر کے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی۔

شیڈول کے مطابق آج گروپ بی کے میچوں کے بعد سیمی فائنل کی مزید 2 ٹیموں کا فیصلہ بھی ہو جائے گا۔

آج کے میچز میں ایبٹ آباد کی ٹیم لاہور بلیوز کے مدمقابل ہوگی جبکہ سیالکوٹ اور ملتان کی ٹیمیں بھی آمنے سامنے آئیں گی۔

ان مقابلوں کے نتائج کے بعد قومی ٹی ٹوئنٹی کپ کے سیمی فائنلز کی چاروں ٹیمیں مکمل ہو جائیں گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے