اپ ڈیٹس
  • 259.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.61 قیمت فروخت : 39.68
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 284.55 قیمت فروخت : 285.05
  • یورو قیمت خرید: 330.36 قیمت فروخت : 330.94
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 380.95 قیمت فروخت : 381.62
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.61 قیمت فروخت : 185.94
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 207.42 قیمت فروخت : 207.78
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.90 قیمت فروخت : 1.91
  • سعودی ریال قیمت خرید: 75.87 قیمت فروخت : 76.01
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 77.49 قیمت فروخت : 77.63
  • کویتی دینار قیمت خرید: 931.73 قیمت فروخت : 933.37
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 355000 دس گرام : 304400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 325414 دس گرام : 279031
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 4015 دس گرام : 3446
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

اساتذہ کے ای ٹرانسفر راؤنڈ کھولے جانے کا امکان

04 Jun 2025
04 Jun 2025

(ویب ڈیسک) عید کے فوری بعد اساتذہ کے ای ٹرانسفر راؤنڈ کھولے جانے کا امکان ہے، ترقی پانیوالے 1200 سے زائد اساتذہ کی ایڈجسٹمنٹ کی جائے گی۔

ڈسٹرکٹ لاہور میں بھی 50 سے زائد اساتذہ ایڈجسٹمنٹ کے منتظر ہیں، مذکورہ ای ٹرانسفر راؤنڈ کے بعد جولائی میں اوپن میرٹ پر ای ٹرانسفر کھولی جائیں گی۔

ذرائع کے مطابق اوپن میرٹ میں تمام اساتذہ کو اپلائی کرنے کا موقع دیا جائے گا، اوپن میرٹ ٹرانسفر کے بعد کابینہ کمیٹی کی منظوری سے اساتذہ کی ریشنلائزیشن ہو گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے